ذباب جنوبی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہیت و نجوم) یورپ کے حکمائے متاخرین کے دریافت کردہ ستاروں کی نو شکلوں میں سے آٹھویں شکل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہیت و نجوم) یورپ کے حکمائے متاخرین کے دریافت کردہ ستاروں کی نو شکلوں میں سے آٹھویں شکل۔